پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اختلافات زیادہ بڑھے تو چوہدری نثار ن لیگ چھوڑ کر کس جماعت میں شامل ہونگے؟حیرت انگیزدعویٰ کردیاگیا

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اختلافات زیادہ بڑھے تو چوہدری نثار ن لیگ چھوڑ کر کس جماعت میں شامل ہونگے؟حیرت انگیزدعویٰ کردیاگیا ، تفصیلات کے مطابق معروف اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اختلافات زیادہ بڑھے تو چوہدری نثار ن لیگ چھوڑ کر کسی بھی جماعت میں شامل نہیں ہونگے بلکہ سیاست ہی چھوڑ دیںگے،

روزنامہ دنیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے اپنا نقطہ نظر وزیراعظم نواز شریف تک پہنچادیا ہے وزیراعظم نواز شریف کا ساتھ چھوڑنا ان کیلئے آخری اقدم ہوگا لیکن چاہے جیسے بھی حالات ہوں وہ کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کریںے ن لیگ اور اس کی قیادت ان کی وفاداری پر کسی قسم کاشک نہیں کرتی۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…