پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’بڑے شہر میں ڈاکہ مارتے ہوئے ڈاکو گرفتار ‘‘ جب تفتیش ہوئی تو وہ شخص کون نکلا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے طارق روڈ پر شہریوں نے مبینہ طور پر ڈاکو پولیس اہلکار کو لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑلیا، تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مذکورہ اہلکار کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس کے مطابق طارق روڈ پر شہریوں نے مبینہ طور پر خاتون سے موبائل فون چھینتے ہوئے ایک شخص کو

گرفتار کیا جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق اس شخص نے پولیس کی بیلٹ پہنی ہوئی تھی جس کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل شاہ رخ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق شاہ رخ گارڈن ہیڈکوارٹرز میں تعینات ہے، ملزم کے قبضے سیکوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…