جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کی جگہ آصف کرمانی کو ٹکٹ ملنے کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نہال ہاشمی کی خالی نشست پر آصف کرمانی کو ٹکٹ ملنے کا امکان ۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے سینیٹر کی نشست کھونے والے نہال ہاشمی کی جگہ وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کو نشست ملنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے فیصلہ پیر تک کرلیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نشست کیلئے نون لیگ سندھ کے امیدوار بھی لابنگ کررہے ہیں۔واضح رہے کہ نہال ہاشمی کے خطاب کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے عدلیہ اور جے آئی ٹی ارکان کو دھمکیاں دیں جس کے بعد وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کیا اور ان سے پارٹی عہدہ اور سینٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ لے لیا تھا۔معاملہ کا سپریم کورٹ کی جانب سے بھی ازخود نوٹس لیا گیا تھا جس میں ان سے 5جون سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…