بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے عید کی تنخواہیں کب دینے کا اعلان کر دیا؟ سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 5  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے جون کی تنخواہیں یکم جولائی سے پہلے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ عید الفطر کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری ملازمین کو 22 جون بروز جمعرات کو ہی تنخواہیں دے دی جائیں گی۔

اس ضمن میں اسٹیٹ بنک اور دیگر متعلقہ بنکوں کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق 24 جون بروز ہفتہ کو تعطیل کے باوجود بھی تمام بنکس کھلے رہیں گے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن کا اجرا بھی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…