جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی کے ہاتھ ایسے ثبوت لگ گئے کہ اب شریف فیملی کا بچنا ناممکن، حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن مبشرلقمان نے انکشاف کیاہے کہ پانامالیکس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی کے پاس درجن سے زائد افراد نے رضاکارانہ طورپرشریف فیملی کی کرپشن کے ثبوت پہنچادیئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے مبشرلقمان نے انکشاف کیاکہ

شریف فیملی کے خلاف درجن سے زائد افراد نے رضاکارانہ طورپرثبوت پیش کردیئے ہیں جن سے معلوم ہواہے کہ پاناماکیس کے علاوہ وزیراعظم اوران کاخاندان کس طرح کرپشن کرکے لوٹ مارکرتارہا۔انہوں نے کہاکہ اب وزیراعظم نوازشریف کے لئے بچنامشکل ہوگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…