خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات
مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں پاک چین اقتصادی راہداری پران دنوں کام جاری ہے اوراس منصوبے پرچینی انجینئرزبھی کام کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں سی پیک پرکام کرنے والے ایک چینی انجینئرنے اسلام قبول کرلیاہے ۔الولائی نامی چینی انجینئرجوبفہ کے سول ہسپتال میں اپنے فرائض سرانجام دے رہاتھا اس نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات