منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انویسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونے والی سفری دستاویزات کے مطابق فواد حسن فواد کی فیملی غیر ملکی پرواز سے باہر روانہ ہوئی۔ادھر سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی مطالبے پر جے آئی ٹی کی طرف سے اپنی رپورٹ کے ہمراہ پیش کردہ والیم10بھی کھول دیا ہے اور عدالت اس کا جائزہ لے رہی ہے ۔

پاناما کیس کی سماعت شروع ہوئی تو وزیراعظم کے بچوں کے وکیل کی طرف سے ایک مرتبہ پھر ہفتے کے روز برطانیہ میں سولیسٹر کی موجودگی کا دعویٰ کیا تو عدالت نے کہاکہ آپ کی بات نوٹ کرلی اور جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10کھولنے کافیصلہ سناتے ہوئے طلب کرلیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عدالت عظمیٰ والیم 10کا جائزہ لے رہی ہے ۔جسٹس عظمت سعید کاکہناتھاکہ ہم کوئی بھی چیز خفیہ نہیں رکھنا چاہتے ، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی منظرعام پر لائیں گے اور معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…