ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

’’عمران خان کا سب سے بڑا یارکر‘‘ حنا ربانی کھر کی تحریک انصاف میں شمولیت

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نےپانامہ کیس میںایک طرف تو (ن) لیگ کو ٹف ٹائم دیا ہوا ہے اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کی پی پی کے ساتھ پرانی رفاقتیں ختم کراتے ہوئے انہیں اپنی پارٹی میں دھڑا دھڑ شامل کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنماء حنا ربانی کھر اور انکے والد ربانی کھر اگلے ہفتے تحریک انصاف

کے چیئر میں عمران خان سے ملاقات کرنے اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں پر ممکن ہے وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیں، واضح رہے کہ اس سے قبل کھر خاندان کو سیاست میں اِن کروانے والے اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ء مصطفیٰ کھر بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حنا ربانی کھر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…