بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کون سی خفیہ ایجنسیاں نواز شریف کو بچانے کیلئے کتنے ارب روپے خرچ کر رہی ہیں؟

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ” خفیہ ایجنسیوں نے نواز شریف کو بچانے کیلئے 50 ارب روپیہ نکالا ہے لیکن 500 ارب روپے بھی نکال لیں تو اسے بچا نہیں سکتے”۔نجی ٹی وی وی چینل نیو کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جے آئی ٹی ختم ہو چکی ہے لیکن تنقید اب بھی جاری ہے، در حقیقت نواز شریف جے آئی

ٹی کی آڑ میں ججز پر غصہ نکال رہے ہیں۔ بھٹو کو بھی اس کے وکیلوں نے مروایا تھا اسی طرح نواز شریف کے وکیلوں نے بھی کیس کا سوا ستیا ناس کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیس کی سماعت شاید آج ہی ختم ہو جائے کیونکہ انہوں نے مان لیا ہے کہ وہ دبئی میں مارکیٹنگ منیجر تھے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ مریم اور نواز شریف نا اہل نہ ہوں باقی سارا جہاں نا اہل ہو جائے، میں نہیں سمجھتا کہ یہ بچ پائیں گے کیس میں نا اہلی بھی ہوگی اور سزا بھی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…