جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ 20جون کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  جون‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ 20جون کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہیں جلد دینے کا فیصلہ عید الفطر کے پیش نظر کیا گیا جس کے تحت تمام سرکاری ملازمین کو 20جون بروز منگل کو ہی تنخواہیں دے دی جائیں گی۔اس ضمن میں محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر کے اے جی آفس بھیج دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…