امجد صابری کے قاتل کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے
کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کی ہدایت پر ممبر انسپکشن نمبر 2 معروف قوال امجد صابری سمیت فوج ،رینجرز ،پولیس اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بوبی کے 35 مقدمات کی سماعت جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 7 منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے… Continue 23reading امجد صابری کے قاتل کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے