’’گوادر کو دبئی کے برابر لانے کے منصوبے کو کس نے روکا؟‘‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ’میں نے ورلڈ بینک کے صدر جم یانگ کم سے پورے بلوچستان کو روشن کرنے کے منصوبے پر بات چیت کی اور ان کا جواب مثبت تھا’۔انھوں نے بتایا ‘میں نے انھیں صوبے کے دورے کی دعوت دی تھی جس کو انھوں نے… Continue 23reading ’’گوادر کو دبئی کے برابر لانے کے منصوبے کو کس نے روکا؟‘‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اہم انکشافات