جمعہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2025 

جمائمہ خان 2002میں پاکستان سے لندن واپس کیوں چلی گئی تھیں؟ برسوں بعد عمران خان کا اہم انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے منی ٹریل کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے۔ بیان کے مطابق لندن فلیٹس کے علاوہ نیازی سروسز کمپنی کا کبھی کوئی اثاثہ نہیں رہا۔ لندن فلیٹس کے بعد نیازی سروسز کو زندہ رکھنا بے فائدہ تھا۔ تحریک انصاف کے اکائونٹس بالکل درست اور شفاف ہیں۔

لندن فلیٹ 1983 میں ایک لاکھ 17 ہزار پائونڈز میں خریدا تھا۔ بنی گالہ کی اراضی جمائمہ خان اور بچوں کیلئے خریدی تھی۔ طلاق پر جمائمہ خان نے بنی گالہ کی اراضی واپس کر دی۔ یہ درست نہیں کہ جمائمہ کے نام بنی گالہ کی اراضی بے نامی خریدی گئی۔ عمران خان کا بیان حلفی میں کہنا تھا کہ جمائمہ خان 2002 میں سنگین الزامات پر دلبرداشتہ ہو کر لندن واپس چلی گئیں۔

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…