پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج نے اعتماد سازی کیلئے بھارتی فوج سے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا ہے جس کا مقصد لائن آف کنڑول کے قریب مردم شماری کیلئے سول اور فوجی اہلکاروں کی نقل و حرکت کے دوران ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق… Continue 23reading پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرہم نے مٹھائی اسلئے بانٹی کہ ہم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار احتساب سے بھاگنے والے ایک طاقتور موجود وزیراعظم جس نے پولیس، بیوروکریسی سمیت تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے کی… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل کیس کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج اسلم پنچوتہ نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع دیا‘ عدالت نے تفتیشی افسر کو دو روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلم پنچوتہ کی عدالت میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں 

datetime 25  اپریل‬‮  2017

معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں جاری لوک ورثہ کے زیراہتمام ادبی میلے میں معروف شاعرہ سٹیج سے گرکرزخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادمیں جاری ادبی میلے کے اختتام پرشاعرہ فرزانہ نازسٹیج سے اتررہی تھیں کہ وہ سرکے بل نیچے گرکرشدید زخمی… Continue 23reading معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں 

پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت جیت کس کی ہوئی؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت جیت کس کی ہوئی؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اورسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پانامہ کیس فیصلے میں جے آئی ٹی کی آزادانہ تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت وزیراعظم نوازشریف ہارگئے اور عوام جیت گئی،ماضی کو… Continue 23reading پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت جیت کس کی ہوئی؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بڑا دعویٰ کردیا

پنجاب کے اہم شہر میں خطرناک وباء نے سنگین صورت اختیارکرلی،18جاں بحق،بڑی تعداد متاثر

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پنجاب کے اہم شہر میں خطرناک وباء نے سنگین صورت اختیارکرلی،18جاں بحق،بڑی تعداد متاثر

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس کے حملے جاری الائیڈہسپتال 5نئے مریض داخل چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 140ہو گئی چکن پاکس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18ہو گئی گز شتہ سال چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 25تھی تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز چکن پاکس سے متا ثرہ 5مزید… Continue 23reading پنجاب کے اہم شہر میں خطرناک وباء نے سنگین صورت اختیارکرلی،18جاں بحق،بڑی تعداد متاثر

لاہوریوں نے بجلی چوری کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2017

لاہوریوں نے بجلی چوری کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا، حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آئی این پی) لیسکو میں ملازمین کی ملی بھگت سے ڈیفیکٹیو کوڈ کی مد میں صارفین کو بجلی چوری کرانے کا انکشاف‘ کمپنی نے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگانے پر پابندی عائد کردی‘لیسکو میں ڈیفیکٹو کوڈ کی مد میں صارفین کو بجلی چوری کرانے کا انکشاف ہوا ہے، ریڈنگ سیکشن کی جانب سے کسی بھی… Continue 23reading لاہوریوں نے بجلی چوری کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا، حیرت انگیز انکشافات

سوشل میڈیاپرتوہین آمیز مواد سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا 

datetime 25  اپریل‬‮  2017

سوشل میڈیاپرتوہین آمیز مواد سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا 

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے 4 ماہ کے دوران سوشل میڈیا پر موجود تمام توہین آمیز مواد کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے وزارت اطلاعات، وزارت خارجہ اور آئی ٹی کے متعلقہ حکام سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ۔ منگل کے روز لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس عاطر محمود نے شہری ظفر اقبال… Continue 23reading سوشل میڈیاپرتوہین آمیز مواد سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا 

سابق وزیراعظم پر عائد پانچ سالہ پابندی ختم

datetime 25  اپریل‬‮  2017

سابق وزیراعظم پر عائد پانچ سالہ پابندی ختم

ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی 5سالہ مدت بدھ کو ختم ہوجائے گی ،جس کے بعد پارٹی قیادت سابق وزیراعظم کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرے گی ،19جون 2012کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخارچوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے سید یوسف رضا گیلانی… Continue 23reading سابق وزیراعظم پر عائد پانچ سالہ پابندی ختم