خیبرپختونخوا،2 افغان گروپوں میں تصادم،متعددزخمی،درجنوں افغان مہاجرین گرفتار،بات بڑھ گئی
نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ باڑہ مارکیٹ میں دو افغان گروپوں کے مابین تصادم تین مہاجر شدید زخمی دونوں گروپوں کا ہسپتال میں ہنگامہ ہسپتال سٹاف اور پولیس پر اسلحہ تان لی پولیس کی بھاری نفری ہسپتال پہنچ گئی ہسپتال سے درجنوں افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا نوشہرہ کے باڑہ مارکیٹ میں چوری کے تنازعے پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا،2 افغان گروپوں میں تصادم،متعددزخمی،درجنوں افغان مہاجرین گرفتار،بات بڑھ گئی