پاناما جے آئی ٹی میں کونسے افسران شامل ہونگے ، نام سامنے آگئے اہم ادارے کے افسران نے بچنے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیےسپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق جے آئی ٹی کیلئے اداروں سے افسران کے نام مانگے گئے تھے ۔ افسران نے جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے چھٹیاں لے لیں،کئی بیماری کا بہانہ کر کے بستر پر جا لیٹے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ کیس… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی میں کونسے افسران شامل ہونگے ، نام سامنے آگئے اہم ادارے کے افسران نے بچنے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کر لیا