پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دودھ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے معروف برانڈز کے نام پہلی بار منظر عام پر

datetime 25  اپریل‬‮  2017

دودھ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے معروف برانڈز کے نام پہلی بار منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ٹیسٹ کیلئے ملکی اور بین الاقوامی لیبارٹریز کو بھجوائے گئے دودھ کے نمونوں میں 16برانڈز درست قرار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کےخلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں… Continue 23reading دودھ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے معروف برانڈز کے نام پہلی بار منظر عام پر

غلام مصطفیٰ کھر کے بعد حنا ربانی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت؟واضح اعلان کر دیا گیا!!

datetime 25  اپریل‬‮  2017

غلام مصطفیٰ کھر کے بعد حنا ربانی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت؟واضح اعلان کر دیا گیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا ربانی کھر اور ان کے والد غلام نور ربانی کھر کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سابق گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفیٰ… Continue 23reading غلام مصطفیٰ کھر کے بعد حنا ربانی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت؟واضح اعلان کر دیا گیا!!

رمضان بازاروں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں:وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 25  اپریل‬‮  2017

رمضان بازاروں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں:وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرصوبہ بھر میں رمضان بازار لگانے کیلئے کئے جانیوالے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران صوبے کے عوام کو خصوصی… Continue 23reading رمضان بازاروں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں:وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 25  اپریل‬‮  2017

وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ناروال کے علاقے میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک اور سیکرٹری خوراک سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کاشتکاروں سے پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

گرج چمک ، بارشیں اور ژالہ باری! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 25  اپریل‬‮  2017

گرج چمک ، بارشیں اور ژالہ باری! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ( مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان… Continue 23reading گرج چمک ، بارشیں اور ژالہ باری! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بنی گالہ میں تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سی ڈی اے نے جواب جمع کرادیا۔سی ڈی اے کے جواب میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کولکھے گئے خط کے فوری بعدانتظامیہ نے بنی گالہ میں تعمیرات پرپابندی لگادی ہےاوراس پرعمل درآمد شروع… Continue 23reading بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر 2018 تک اپنے عہدے پر موجود رہیں گے۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے جن کا… Continue 23reading ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2017

تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ کی حدود میں قائم فارم ہاؤسز اور عیاشی کے اڈوں کی تفصیلات اکھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ شب رائے ونڈ میں فارم ہاؤس پر ڈانس پارٹی پر چھاپے اور ملزمان کی باعزت رہائی کے بعد عیاشی کے تمام اڈوں کی تفصیلات… Continue 23reading تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بنی گالہ میں لینڈ مافیا اور غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم… Continue 23reading پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا