لاہور،قتل کی وجہ کیا تھی؟بیوی کو قتل کرنے والا ملزم عدالت نے رہاکردیا
لاہور(آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے قراردیا ہے کہ پولیس قتل کی وجہ معلوم نہ کرسکے تو ملزم کو سزا نہیں دی جاسکتی۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں قائم ڈویژن بنچ نے یہ آبزرویشن بیوی کے قتل کے مقدمہ میں ماتحت عدالت سے سزائے موت پانے والے ملزم غنظفرعلی کوبری کرتے ہوئے… Continue 23reading لاہور،قتل کی وجہ کیا تھی؟بیوی کو قتل کرنے والا ملزم عدالت نے رہاکردیا