سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، حکومت نے اعلان کر دیا
پشاور(این این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، حکومت نے اعلان کر دیا ,خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ ایڈوانس میں جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ایڈوانس تنخواہ ادائیگی کا فیصلہ29, 30 اپریل اوریکم مئی کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیاخیبر پختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، حکومت نے اعلان کر دیا