بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے 126دن کےدھرنے پرکتناخرچہ آیا،پہلی مرتبہ تفصیلات منظرعام پرآگئیں ،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازحکومت کے خلاف تحریک انصاف نے 2014میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنادیاتھا،اب تحریک انصاف کے اس 126روزجاری رہنے والے دھرنے کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ تحریک انصاف نے 2014 میں پارلیمنٹ کے سامنے 126روز تک دئیے جانے والے دھرنے پر29 کروڑ 33لاکھ اور58ہزار کے اخراجات آئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سال

2014-15 کے گوشواروں میں دھرنے کو ’’پبلک ایونٹ‘‘کا نام دیا گیا ہے اور اس پر خرچہ 29 کروڑ 33 لاکھ 58 ہزار روپے بتایا گیا ہے۔ تحریک انصاف کو اس سال 43 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی جبکہ اس کے اخراجات 36 کروڑ 42 لاکھ سے زائد رہے۔دھرنے پر ایک دن کا 23 لاکھ 28 ہزار 238 روپے بنتاہے ۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کاپاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ سب سے بڑادھرناتھاجوکہ 126روزتک جاری رہا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…