پاکستان کی مشہوریونیورسٹی کے خواتین ہاسٹل میں بڑی پابندی لگادی گئی ،حکم نامہ جاری
اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے خواتین ہاسٹل میں بیڈ شیئرنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، انتظامیہ نے حکم جاری کیا ہے دو طالبات ایک کمبل استعمال نہیں کرسکتیں، جبکہ دو بستروں کے درمیان 2 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت بھی کی زگئی ہے ،انتظامیہ نے تمام ہاسٹل وارڈنز کو حکم… Continue 23reading پاکستان کی مشہوریونیورسٹی کے خواتین ہاسٹل میں بڑی پابندی لگادی گئی ،حکم نامہ جاری