منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ڈیزائن والی داڑھیوں پر پابندی عائد ۔۔حجاموں کو ہدایات جاری فیصلہ آئندہ ہفتے بروز پیر سے نافذ العمل ہو گا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر کے علاقہ اوڑماڑہ میں داڑھیوں کے ڈیزائنز پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوادر کے علاقہ اوڑماڑہ کی میونسپل کمیٹی اجلاس میں رمضان کی آمد سے قبل اجلاس میں داڑھیوں کے ڈیزائنز کو توہین مذہب قرار دیتے ہوئے حجاموں کے داڑھیوں کے ڈیزائن بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی(ف)کے مقامی رہنما مولوی محمد امین نے حجاموں کے داڑھیوں کے

ڈیزائن بنانے پر اعتراض کرتے ہوئے اس عمل کو توہین مذہب قرار دیا تھا۔ اعتراض کے بعد میونسپل چیئرمین نے آئندہ ہفتے بروز پیر سے حجاموں کے داڑھی کے ڈیزائن بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولوی محمد امین کا کہنا تھا کہ جو شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہے وہ رکھ سکتا اور جو شیو کرانا چاہتا ہے وہ شیو کرائے مگر داڑھی کے ڈیزائن بنا کر توہین مذہب کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…