جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز،آخری دن،اعلان کردیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات جمعرات سے شروع ہوں گی جبکہ بدھ کولاسٹ ورکنگ ڈے ہو گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی جمعرات

سے شروع ہو کر 14 اگست تک جاری رہیں گی اور 15 اگست منگل سے دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔ 24 مئی بروز بدھ تمام تعلیمی اداروں میں لاسٹ ورکنگ ڈے ہو گا اور 25 مئی سے چھٹیوں کا آغاز ہو جائے گا۔ تمام پرائیویٹ، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…