ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے ہاتھ اُٹھالیا،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونیوالا ہے؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف تجزیہ کاروصحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کوسعود ی عرب نے ہرمعاملے میں بھرپورسپورٹ کیا لیکن عرب کانفرنس کے دوران اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کوجوپہلے سپورٹ مل رہی تھی اوراب نہیں مل پائے گی اورنہ مل رہی ہے اورنوازشریف کے ماضی میں سعود ی عرب سے جوتعلقات تھے وہ اب ویسے نہیں رہے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پاناماکیس پرسپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی رپورٹ بند کرکے پیش کی گئی اورعدالت نے بھی اس کوپبلک نہیں کیا۔انہوں نے دعوی کیاکہ اس رپورٹ میں کوئی ایسی حساس معلومات ہیں کہ جن کوباہرنہیں نکالاگیا۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے قطری شہزاد ےکے خط کومستردکردیاتھالیکن اب جے آئی ٹی نے اس کوبلانے کافیصلہ کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…