بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شادی کا بھوت، ملتا ن میں نوجوان نے لرزہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں والدین کی طرف سے شادی کامطالبہ نہ ماننے پرنوجوان ایک موبائل فون ٹائورپرچڑھ گیااورخودکشی کرنے کی کوشش کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے رہائشی ارسلان شادی کامطالبہ نہ مانے جانے پرخودکشی کرنے کےلئے موبائل فون کے ٹائرپرچڑھ گیا۔اس دوران اس کے محلے کے لوگ اس کونیچے اترنے کےلئے منت سماجت کرتے رہے لیکن ارسلان نے کسی کی ایک نہ مانی

اورٹائورسے چھلانگ لگادی جس کی وجہ سے اس کوٹائورسے زمین پرگرنے سے شدیدچوٹیں آئیں اورارسلان کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ارسلان کے والد کااس کے بار ےمیں کہناتھاکہ اس کابیٹانشے میں ہے اوراس وجہ سے ٹائورپرچھڑھاہے لیکن پڑ وسیوں نے بتایاکہ ارسلان نے شادی کامطالبہ کیاتھالیکن اس کے والدین نے کہاکہ ابھی تمھاری عمرشادی کی نہیں ہے جس پرارسلان نے ٹاورپرچھڑھ کرخودکشی کی کوشش کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…