منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کپتان پیپلز پارٹی کو سب سے بڑا جھٹکا دینے کیلئے تیار کونسا سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نذر گوندل گزشتہ روز نور عالم خان کے ساتھ آنے والے وفد میں شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے نذر گوندل کی عید کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ نذر گوندل کی عمران خان سے ملاقات کو میڈیا سے خفیہ رکھا گیا۔مرتضی ستی کے بعد نور عالم خان نے کل تحریک انصاف جوائن کی تھی۔

پیپلز پارٹی کے نذر گوندل بھی جلد تحریک انصاف جوائن کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے گزشتہ دنوں میڈیا میں خبریں گردش کرتی رہی ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گی تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔یاد رہے مسلم لیگ کے اہم ترین اور پرانے سندھی سیاستدان اسماعیل راہو اور اسکے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفی کھر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…