منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز سن لی گئی ۔۔ کسے پھانسی پر لٹکا دیا ؟ 

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کالعدم تحریک طالبان کے 2دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی،دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور اور معصوم شہر یوں پر حملوں میں ملوث تھے،دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔ب

دھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کالعدم تحریک طالبان کے 2دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور اور معصوم شہویوں پر حملوں میں ملوث تھے۔دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ا ہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ دہشت گردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کیا۔دہشگردوں کوفوجی عدالتوں کی جانب سے سزا سنائی گئی تھی۔پھانسی پانے والے دہشت گردوں میں عطااللہ اور تاج محمد شامل ہیں ۔دہشت گرد تاج محمد آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث تھا ۔اے پی ایس حملے میں 125بچوں سمیت 151افراد شہید ہوئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…