منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

حسین نوا زکا نمبر بھی آگیا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوا ز کی درخواست پر جے آئی ٹی کے دو ممبران ایس ای سی پی کے بلال رسول اور سٹیٹ بنک کے عامر عزیز پر اعتراضات کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 29 مئی سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق حسین نواز شریف نے اعتراض اٹھایا ہے کہ بلال رسول

کی اہلیہ 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر اسمبلی کی امیدوار تھیں اور تحریک انصاف کے رہنما میاں اظہر کے قریبی رشتہ دار ہیں جبکہ عامر عزیز سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے حسین نواز کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر کے 29 مئی پیر کی تاریخ مقرر کر دی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…