جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے بڑے شہرمیں رات گئے دھماکہ

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈ یسک)خیبرپختونخواکے شہرکوہاٹ میں بم دھماکہ ہواہے ۔کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں دستی بم سے دھماکہ کیاگیاہے جس سے ایک دکان کونقصان پہنچاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں دستی بم سے دھماکہ کیاگیاہے جس سے ایک دکان کونقصان پہنچاہےتاہم اس دھماکے

میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،یہ دھماکہ رات گئے ہوا۔دھماکے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہے ۔ جائے وقوعہ سے اہم شواہد قبضے میں لیکردکان کے مالک کی مدعیت میں واقعے کامقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیاجبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…