بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’رمضان کا چاند ‘‘ اگر آپ میں سے کسی کو چاند نظر آجائے تو کیا کام کرنا ہوگا ؟ تفصیلات لنک میں

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  بروز جمعہ ساڑھے چھ بجے شام وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے ۔ ضلعی اور زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں اپنے اپنے مقامات پر ہونگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو ساڑھے چھ بجے شام وزارت مذہبی امورمیلوڈی ٗ اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھ کر رمضان المبارک کے چاند کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے ۔اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے جس میں ٹیلی فون نمبروں 03009285203, 03006329700, 03335453499، 0519207880، 03006831822 پر چاند کے حوالے سے اطلاعات اور شہادتیں دی جاسکیں گی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…