جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان بھر میں سوموار کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

کراچی / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زکوٰۃ کٹوتی کے سلسلے میں پیر کو ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے۔ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان 29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا، اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینکوں میں تعطیل دی گئی ہے۔

تعطیل کے باعث تمام بینکس، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے سلسلے میں بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینکوں، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین بینک تعطیل پر دفتر میں حاضر ہوں گے۔ اسےعوام سے لین دین کے علاوہ معمول کا ورکنگ ڈے سمجھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…