جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

اس تصویر میں موجود یہ عام سا لڑکا کون ہے؟جان کر آپ پر بھی دوسرے کئی لوگوں کی طرح دنگ رہ جائیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی مردانہ وجاہت اور پر اعتمادی کے باعث نوجوانی میں نہ جانے کتنی لڑکیاں ان کو دیکھ کر آہیں بھرتی اور پسند کرتی۔ کپتان کی وجیہہ شخصیت کی وجہ سے آج بھی کئی لڑکیاں ان سے شادی کی خواہاں ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اپنے لڑکپن کے دور میں بھی سنجیدہ اور نہایت وجیہہ تھے۔

ان کی اوائل عمری کی بہت کم تصاویر دستیاب ہیں تاہم اب عمران خان نے خود ہی اپنے لڑکپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پرموجود اپنے اکائونٹ کے ذریعے اپ لوڈ کر دی ہے۔جیسے ہی تصویر اپ لوڈ ہوئی تو اسے دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا اور کپتان کے مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے جبکہ اسے ہزاروں بار شیئرکیا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…