جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیکشن 2013میں کس کو ووٹ ڈالا؟ سینئر صحافی نے سب بتا دیا۔۔تہکہ خیز انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وکیل اور جج بھی کسی سیاسی جماعت سے وابستگی رکھتے ہیں اور ووٹ بھی دیتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی سے ملاقات میں مجھے علم ہوا کہ انہوں نے عام انتخابات 2013میںکسے ووٹ ڈالا، معروف صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی نے کہا کہ ہر کسی کی سیاسی وابستگی ہوتی ہے۔

وکیل اور جج بھی وابستگی رکھتے ہیں اور اپنے من پسند امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی سے ملاقات میں انہیں علم ہوا کہ انہوں نے کس کو ووٹ ڈالا تھا ۔ اس موقع پر پروگرام میں شریک ارشد شریف جو کہ صحافی اور اینکر ہیں نے لقمہ دیتے ہوئے کہا کہ’’ نواز شریف صاحب کو‘‘ کاشف عباسی نے ارشد شریف کی اس بات کا فوی طور پر جواب دیتے ہوئے کہا ’’میرا نہیں خیال ! ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…