منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور کارکنان نے لوڈ شیڈنگ کا ایسا حل نکال لیا کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے،درجنوں دیہاتوں میں بجلی بحال

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کاحل ، تحریک انصاف کے ایم پی اے اور کارکنان کا پیسکو فیڈر پر دھاوا، بجلی بحال کر کے فیڈر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہیٰ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں نے اور تمام بند فیڈرز کو آن کرکےہزار خوانی فیڈر کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔حالات کشیدہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کرلی گئی۔ف

ضل الٰہی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسکو کی جانب سے بجلی بحال نہیں کی جائے گی تو ہم خود ہی آگے آئیں گے اور جب تک مسئلے کا مستقل حل نہیں نکلتا اس وقت تک پی ٹی آئی کے کارکن ہی فیڈر کا کنٹرول سنبھالیں گے اور یہیں موجود رہیں گے۔ اور حکومت کے خلاف پشاور کے رنگ روڈ کو بند کرکے دھرنا بھی دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…