وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی،شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نااہل ہو چکے، ان کو60 دن کی مہلت ملی ہے،نواز شریف کو عدالت نے اتارا تو وہ شہید نہیں کہلائیں گے، ڈان لیکس میں اصل مجرموں کو بچا لیا گیا، وزیر اعظم کی جندال سے چھپ کر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی،شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی