بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا چوہدری نثار کو فون،ایسا جواب ملا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،خبررساں ادارے کاانکشاف

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ‘ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے تحفظات دور کرنے اور انہیں اتوار کی پریس کانفرنس ملتوی کرنے کیلئے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا تاہم ان کی وزیر داخلہ سے بات نہیں ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چوہدری نثار علی خان کومنانے کیلئے وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق ‘ رانا تنویر حسین اور شاہد خاقان عباسی نے ملاقاتیں کی تھیں جبکہ

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب ہاؤس میں ٹیلیفون پر چوہدری نثار علی خان سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی ۔ جب وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹیلیفون آیا تو اس وقت ان کی چوہدری نثار سے بات نہیں ہو سکی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نثار علی خان کو منانے کی کوشش کرنا چاہتے تھے اور ان کی کوشش تھی کہ وہ اس رابطے کے بعد اپنی (آج) اتوار کو ہونے والی اپنی پریس کانفرنس ملتوی کر دیں تاہم چوہدری نثار علی خان ہر صورت میں پریس کانفرنس کرنے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…