اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کاسرپرائز،جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) درگ روڈ پر تعمیر کئے گئے انڈر پاس کے افتتاح پر بیرون ملک علاج کے لئے بے قرار سابق وفاقی مشیر پیپلز پارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین کافی متحرک نظر آئے اور پیدل چل کر انڈر پاس سے بلاول بھٹو زرداری کا خیر مقد م کرنے پہنچے اس موقع پر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے

لوگ باتیں کررہے تھے کہ ڈاکٹر عاسم حسین عدالتوں میں پیشی کے وقت تو بڑے نازک انداز میں چلتے ہیں آج وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک پہنچنے کے لئے دوڑ لگا رہے ہے اگر چہ ڈاکٹر عاصم حسین کے ہاتھ میں چھڑی تھی تاہم وہ چھڑی کے سہارے کے بغیر چل رہے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…