جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج نے رمضان کے مقدس مہینے میں افغان عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدپر باب دوستی کھول دیا گیا ہے۔کمانڈنٹ ایف سی اسکاؤٹس کرنل عثمان کا کہنا ہے کہ باب دوستی سرحد رمضان کےاحترام میں ہلکی ٹریفک کیلئے کھولی گئی ہے۔

افغانستان کے ساتھ سرحد کھولنے کے ساتھ سرحد پر باب دوستی پر ایف آئی اے امیگریشن اور کسٹم آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ باب دوستی چمن میں افغان فورسز کی جارحیت کے باعث 22روز قبل بند کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…