خلیجی ملک کے دو افراد کو گرفتار کرلیاگیا،کیا کرنے پاکستان آئے تھے؟افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے غیر قانونی طور پر گردے خریدنے والے دو غیر ملکیوں کوبھی حراست میں لیکر شامل تفتیش کرلیا ، آزاد کشمیر میں اعضاء کی پیوندکاری کاایکٹ نافذ نہ ہونے کے باعث کارروائی کیلئے وزارت داخلہ سے خصوصی اجازت لینے کافیصلہ کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے… Continue 23reading خلیجی ملک کے دو افراد کو گرفتار کرلیاگیا،کیا کرنے پاکستان آئے تھے؟افسوسناک انکشافات