پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں بھگدڑ،ایوان میں ایسا کون آگیا کہ ن لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی چھوڑ کربھاگ نکلیں،حیرت انگیزصورتحال

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ایوان میں موٹا تازہ چوہا گھس آیا جسے دیکھ کر ایوان میں’’شیر آیا شیر آیا‘‘کے نعرے لگانیوالی حکومتی خواتین ارکان اسمبلی نشستیں چھوڑ بھاگ کھڑی ہوئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایوان میں چوہانے بغیرکسی خوف کے تمام ایوان کی سیرکی ،کبھی وہ ایوان میں لگائی گئی نشتوں کے اردگردگھومتارہا

اوردیرتک اس نے پنجاب اسمبلی کے پلرزکابھی معائنہ کیااورگیلریوں کی طرف بھی اس نے پیش قدمی کی جس پرایوان میں موجود خواتین ارکان میں پریشانی کی لہردوڑگئی اورانہوںنے شورمچاناشروع کردیا۔یہ صورتحال دیکھ کراسمبلی سٹاف کوطلب کیاگیاجس نے اس چوہے کوایوان سے باہرنکالا۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں پہلے بھی ایسے واقعات رونماہوچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…