پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااوروزیردفاع خواجہ محمدآصف نے فردوس عاشق اعوان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پرشدید تنقید کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے تحریک انصاف کی رہنمافردوس عاشق اعوان کے بارے میں ایک طنزیہ ٹوئیٹ کیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سیاسی کچرااٹھانے میں مصروف ہیں ۔

خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے پاس پہلے’’ ٹریکٹرٹرالی‘‘ تھی اوراب’’ ڈمپر‘‘بھی حاصل کرلیاہے ،انہوں نے مزیدکہاکہ عمران خان صاف نہ ہونے والے کچرے کوری سائیکل کررہے ہیں ،خواجہ آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں واضح طورپرفردوس عاشق اعوان کانام نہیں لیالیکن ان کے اس بیان کے بعدسیاسی محاذجوپہلے ہی گرم تھااس میں مزید شدت آگئی ہے ۔اورتحریک انصاف نے بھی جوابی وارکرنے کی تیاریاں کرلی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…