کراچی کا شہری امریکی خاتون سے شادی کیلئے تیار،شرط رکھ دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک 19 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو شادی کی ایک نئی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ کراچی کے ایک شہری نے ان سے نکاح کے لیے دلچسپی ظاہر کی، تاہم اس کے لیے ایک خاص شرط بھی رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading کراچی کا شہری امریکی خاتون سے شادی کیلئے تیار،شرط رکھ دی