منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی شادی شدہ طالبہ کی خودکشی کی کوشش

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی شادی شدہ طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبہ نے چند روز پہلے خواب آور گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ طالبہ شادی شدہ ہے اور خواب آور گولیاں گھر پر کھائی تھیں۔ذرائع کے مطابق طالبہ کو میو ہسپتال میں طبی امداد دے کر بچا لیا گیا ہے۔ طالبہ لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں گائنی کے شعبے میں اسپیشلائز کر رہی ہے۔وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی محمود ایاز کا کہنا تھا کہ انکوئری کمیٹی بنادی گئی ہے جو جلد ہی رپورٹ دے گی۔ذرائع کے مطابق طالبہ کو بروقت طبی امداد دی گئی اور وہ اب بالکل ٹھیک ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…