لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں کانسٹیبلوں کی نئی بھرتیاں پر حکم امتناعی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں کانسٹیبلوں کی نئی بھرتیاں پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 13 نومبر کو تفصیلی جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ کے مسٹر جسٹس جواد حسن نے محمد شہزاد سمیت دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواستگزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں کانسٹیبلوں کی نئی بھرتیاں پر حکم امتناعی











































