منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی ضمانت نواز شریف پر خبر سنتے ہی کیا بیتی، آج عدالت میںپیشی کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ جس کی توقع کی جا رہی تھی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں ضمانت سے متعلق صحافی کا سوال، نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو دوہرا معیار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف آج عدالت میں پیشی کے بعد جب واپس جارہے تھے تو اس دوران میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔

اس دوران ایک صحافی نے جب انس انسداد دہشتگردی عدالت سے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں ضمانت سے متعلق یہ سوال پوچھا کہ آپ کا عمران خان کو ضمانت ملنے پر کیا خیال ہے تو جواب دیتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ دوہرےمعیار کے خاتمے کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے ۔ان کا کہنا تھاکہ ہماری جدو جہد منطقی انجام تک پہنچے گی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…