ایساکرنا ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور ہوگا،مولانافضل الرحمان نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے، نوازشریف کو صاف انکار
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ آرٹیکل62 اور 63… Continue 23reading ایساکرنا ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور ہوگا،مولانافضل الرحمان نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے، نوازشریف کو صاف انکار