شہباز شریف بھی ہسپتال پہنچ گئے،’’لندن‘‘ میں میڈیکل ٹیسٹ، رپورٹس آگئیں
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن میں اپناطبی معائنہ کرایا ہے۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ نارمل آئے ہیں اور وہ مکمل طور پرصحت مند ہیں۔وزیراعلی نے کہاہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے میرے میڈیکل ٹیسٹ… Continue 23reading شہباز شریف بھی ہسپتال پہنچ گئے،’’لندن‘‘ میں میڈیکل ٹیسٹ، رپورٹس آگئیں