شریف فیملی لندن فلیٹس کو بیچ کر پیسہ کسی اور جگہ بھیجنا چاہتی ہےسینئر صحافی کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان بہت جلدی میں لندن فلیٹس بیچ کر پیسہ کہیں اور منتقل کرنا چاہتا ہے۔سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن فلیٹس… Continue 23reading شریف فیملی لندن فلیٹس کو بیچ کر پیسہ کسی اور جگہ بھیجنا چاہتی ہےسینئر صحافی کا دعویٰ