منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میں تو گزشتہ 24سال سے لندن میں رہائش پذیر ہوں ،پاکستان میں میرے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں ہوسکتا، حسن نواز کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازنے کہاہے کہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ٗمیں اشتہاری نہیں ہوں ٗنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز نے کہاکہ کوئی ایسا جرم نہیں کیا جس پر اشتہاری قرار دیا جائے ٗوہ اشتہاری ہوہی نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے 24 سال سے لندن میں

رہائش پذیر ہیں جس شہر اور جس ملک میں رہائش پذیر ہیں آج بھی وہیں پر ہیں اور ایسا کوئی کام نہیں کیا ٗنہ پاکستان سے فرار ہوا ہوں جس پر اشتہاری قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی اور اس ضمن میں اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…