سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد کی تشہیر،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری… Continue 23reading سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد کی تشہیر،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا